Education

0 votes, 0 avg
220

Time Start Now

Time Over


Created on

Urdu Quiz #603

*Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

*Quiz Created By: Mohd Sabir (Jalalpur)*

کاروان ادب کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ  کریں)

(6265696469)

Plz Enter Your Name

1 / 20

حسرت کا ماہنامہ ”اردوئے معلیٰ” کب جاری کیا گیا؟

2 / 20

ماہرین لسانیات نے کس بولی کو شورسینی اپ بھرنش کی سچی جانشیں کہا ہے؟

3 / 20

اری آساں نہ جانو عشق کرنا
تمن اس آگ لوں ہرگز نہ پڑنا
یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے؟

4 / 20

اُردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما سب سے پہلے کہاں سے شائع ہوا؟ 

5 / 20

اُردو میں قواعد لکھنے کا آغاز کس صدی سے شروع ہوا؟

6 / 20

کمبل پوش کے خدمت گار کا کیا نام تھا؟

7 / 20

”اس کی سب سے بڑی خوبی فصاحت و بلاغت ہے” باغ و بہار کے متعلق یہ قول کس کا ہے؟

8 / 20

”انقلاب 1857 کے دوران سب سے زیادہ شجاعانہ کردار ”دہلی اُردو اخبار ” نے ادا کیا”۔ بقول؟

9 / 20

علی گڑھ تحریک کا اصل مقصد کیا تھا؟

10 / 20

سکہ زر بر گندم و موٹھ و مٹر
بادشاہ ہے تسمہ کش فرخ سیر
اس کو کہنے پر کس شاعر کو قتل کرا دیا گیا؟

11 / 20

نظم دل افروز کس کے قصیدہ کا نام ہے؟

12 / 20

ان میں کون قصیدہ نگار نہیں ہے؟

13 / 20

قوالی کا موجد کون ہے؟

14 / 20

”اودھ پنچ” اخبار کب بند ہوا؟

15 / 20

ساجن کی جدائی میں گزارے کٹھن وقت کی کہانی کس مثنوی میں بیان کی گئی ہے؟

16 / 20

اُردو میں لغت نویسی کا سلسلہ کس صدی عیسوی سے شروع ہوتا ہے؟

17 / 20

اُردو میں اصلاح زبان کا باقاعدہ آغاز کہاں سے ہوتا ہے؟

18 / 20

”دراصل اردو اور ہندی ایک ہی زبان کے دو روپ ہیں جسے ماہرین علم زبان نے کھڑی بولی کا نام دیا ہے” بقول؟

19 / 20

قوالی کس زبان کا لفظ ہے؟

20 / 20

اُردو زبان کو اس کے معیار کے اعتبار سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

Your score is

The average score is 63%

0%

 

 

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

2 thoughts on “Urdu Quiz #603”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!