Education

0 votes, 0 avg
249
Created on

Urdu Quiz #600

*Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

کاروان ادب کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ  کریں)

(6265696469)

Plz Enter Your Name

1 / 20

کس کی شاعری میں احساس غم نمایاں طور پر نظر آتا ہے؟

2 / 20

ہندو دیومالائی عناصر کس کے کلام میں پائے جاتے ہیں؟

3 / 20

رعایت لفظی اور صنائع کے استعمال کے با وجود معنویت اور پاکیزگی کا خیال رکھنا کس شاعر کا خاص وصف تھا؟

4 / 20

تہہ داری، معنی آفرینی، جدت ادا اور ندرت بیان کس کے کلام کی امتیازی خصوصیات ہیں؟

5 / 20

اپنے کلام میں خوب صورت الفاظ، حسین تراکیب اور مترنم بحروں کا استعمال کس نے کیا؟

6 / 20

شوخی و بانکپن، رنگیں بیانی اور چلبلا پن کس کی شاعری کا حصہ ہے؟

7 / 20

کس کے کلام کی خصوصیات نادر تشبیہیں، دلکش استعارے، آسان زبان ہے؟

8 / 20

کون سا مرثیہ نگار مضمون آفرینی اور مبالغہ آرائی میں مہارت رکھتا تھا؟

9 / 20

کس شاعر کے کلام میں اخلاقی مضامین، مسائل تصوف، بلند خیالی اور حسن بیان کا عنصر نظر آتا ہے؟

10 / 20

کس کی شاعری پس ماندہ اقوام کے لئے بیداری کا پیغام بن گئی؟

11 / 20

کس کے کلام میں خارجیت، تصنع اور ریاعت لفظی کا عنصر زیادہ نظر آتا ہے؟

12 / 20

ان میں سے کون سا شاعر شاعری کے معنوی حسن سے زیادہ ظاہری حسن کا دلدادہ تھا؟

13 / 20

 مشکل پسندی، عالمانہ خیال آرائی، سنگلاح زمینیں اور تراکیب کس کے کلام کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہیں؟

14 / 20

ان میں کس کی شاعری کا خاص موضوع حب وطنی اور قومی بیداری ہے؟

15 / 20

زور بیان اور تخیل کی بلندی کس کے قصائد کی نمایاں خصوصیات ہے؟

16 / 20

اپنے کلام میں نسوانی زبان کا خوش اسلوبی سے استعمال کس نے کیا؟

17 / 20

کس کی شاعری میں مضامین تصوف کا غلبہ نظر آتا ہے؟

18 / 20

کس کی نظموں میں جذبہ حب وطن اور منظر نگاری کے حسین مرقعے ملتے ہیں؟

19 / 20

کس کی شاعری میں دہلوی اور لکھنوی رنگ کا پرتو نظر آتا ہے؟

20 / 20

کس کے کلام میں والہانہ پن اور سر مستی کی کیفیت پائی جاتی ہے؟

Your score is

The average score is 54%

0%

 

You must log in to see your results.

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

5 thoughts on “Urdu Quiz #600”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!