Education

60
Created on

Urdu Quiz-53

*Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

1 / 22

عشق ہی سعی مری عشق ہی حاصل میرا
یہی منزل ہے یہی جادہ منزل میرا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

2 / 22

نظر کر کے تُجھ مکھ کی صافی اپر
اس شعر کا دوسرا مصرع بتاؤ؟

3 / 22

علامہ اقبال کے خطوط کس نام سے شائع ہوئے؟

4 / 22

علامہ اقبال نے سب سے پہلےکس شاعر سے اصلاح لی؟

5 / 22

گلہائے پریشاں کس کا شعری مجموعہ ہے؟

6 / 22

مثنوی سحر البیان میں بدر منیر نے مجرہ کرنے کے لئے کس کو دعوت دی تھی؟

7 / 22

بانگ درا کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

8 / 22

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ میں اکھرناتھ کس کا بیٹا تھا؟

9 / 22

مثنوی کس زبان کا لفظ ہے؟

10 / 22

وجہی اُردو کا پہلا ادیب ہے جو انشا پردازی اور شاعری دونوں میں اپنا جواب نہیں رکھتا۔

11 / 22

فرمائش نا معقول کردہ” کس مثنوی کی سرخی ہے؟

12 / 22

مثنوی پھول بن میں عبد اللہ قطب شاہ کی مدح میں کتنے اشعار ہیں؟

13 / 22

مے خانہ الہام، فروغ ہستی کس کے مجموعے ہیں؟

14 / 22

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کو کس نے مرتب کیا؟

15 / 22

کیوں ہو سکے جہاں میں تراہم آفتاب
تُجھ حسن کی اگن کا ہے یک اخگر آفتاب
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

16 / 22

نہ ہے وہ پلنگ، اور نہ وہ ماہ رو
نہ وہ گل ہے اس جا، نہ وہ اس کی بو
یہ شعر کس مثنوی کا ہے؟

17 / 22

سوانح عمری بیانیہ صنف ہے۔ جو تاریخ کی طرح مکمل غیر جانب داری اور صحت مانگتی ہے”

18 / 22

مریخ خان کس مثنوی کا کردار ہے؟

19 / 22

فانی کی وفات کہاں ہوئی؟

20 / 22

اس نام کے اس لقب کے صدقے
اس نامے کے، اس طلب کے صدقے
یہ شعر کس مثنوی سے ہے؟

21 / 22

ہمایوں فال اور سمن بر کس مثنوی کے کردار ہیں؟

22 / 22

چراغ سخن کس کی تخلیق ہے؟

Your score is

The average score is 56%

0%

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

19 thoughts on “Urdu Quiz-53”

    1. Masha Allah bahut hi umda koshish. Allah Apki ZajA e khair de
      Daily is trah ki quiz start rakhiye

  1. ماشاءاللہ
    بہت خوب جناب اللہ آپکو مزید حوصلہ عطا فرمائے اور آپ کی نیک خواہشات کو پوری فرمائے
    آمین یارب العالمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!