Education

0 votes, 0 avg
222
Created on

Sunday Special Quiz 20-06-2021

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

کاروان ادب کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ  کریں)

(6265696469)

Plz Enter Your Name

1 / 85

سید اعجاز حسین کی وفات کہاں ہوئی ؟

2 / 85

دبستان دہلی کی خصوصیات سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

3 / 85

4 / 85

عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا

درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا

5 / 85

 

معاصرین میں بھی مجھ سے بد درجہ برتر کئی محققین ہیں جن میں ایک نام میرے شاگرد ڈاکٹر حنیف نقوی کا ہے”

بقول؟

6 / 85

اس تحریک کے اساسی پہلووں میں نئے علوم کا حصول، مذہب کے علوم عقلی سے تفہیم، سماجی اصلاح اور زبان و ادب کی ترقی اور سر بلندی شامل ہے” علی گڑھ تحریک سے متعلق یہ رائے کس کی ہے؟

7 / 85

پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے ‘‘ بقول؟

8 / 85

میں فراق کو اردو غزل کا اہم ستون تسلیم کرتا ہوں۔  بقول؟

9 / 85

نثر بے نظیر کس کی تصنیف ہے؟

10 / 85

کس فعل میں فعل حال اور فعل مستقبل کی جھلک پائی جاتی ہے؟

11 / 85

للو لال جی کا آبائی وطن کیا تھا؟

12 / 85

قاضی عبد الستار کی پیدائش و وفات سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

13 / 85

ان میں فراق کی تصنیف نہیں ہے؟

14 / 85

ان میں مرثیہ نگار نہیں ہیں؟

15 / 85

تشبیہہ کے لئے لازم ہے کہ اس میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

16 / 85

میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے؟

17 / 85

بوستاں اور سکندر نامہ کس کا عنوان ہے؟

18 / 85

نیا عہد نامہ کس کا عنوان ہے؟

19 / 85

بکٹ کہانی کے مرتبین کا زمرہ ہوگا؟

20 / 85

ان میں درست زمرہ بتاؤ؟

21 / 85

داستان باغ و بہار کا کردار چوتھا درویش کہاں کے بادشاہ کا بیٹا ہے؟

22 / 85

ہیرو کا میدان جنگ میں آنا۔ کس جز میں آتا ہے؟

23 / 85

رضو باجی کس کی تخلیق ہے؟

24 / 85

آپ کی کتاب ہماری شاعری اُردو تنقید میں ایک بیش بہا اضافہ ہے”

بقول؟

25 / 85

ناول لندن کی ایک رات کب شائع ہوا؟

26 / 85

1903

میں کون سا رسالہ جاری ہوا؟

27 / 85

ان میں سے کس صنف میں عشق کا اظہار عورت کی جانب سے نہیں ہوا ہے؟

28 / 85

ان میں درست زمرہ تلاش کریں 

29 / 85

باغ و بہار کا کردار آزاد بخت کہاں کا بادشاہ تھا؟

30 / 85

اردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا ‘‘ بقول ؟

31 / 85

ان میں دو زمرے درست ہیں ؟

فورٹ ولیم کالج۔۔1800(A)

حلقہ ارباب ذوق۔۔1890(B)

ترقی پسند تحریک۔۔1936(C)

علی گڑھ تحریک–1600(D)

32 / 85

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

33 / 85

قصدے کے اجزائے ترکیبی ہیں؟

34 / 85

قصیدے کا سب سے اہم جز؟

35 / 85

ان میں بہمنی عہد کے شعرا کی نشاندہی کیجئے؟

36 / 85

مسعود حسین خاں کو کس کتاب پر پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی؟

37 / 85

جب مایوسی دلوں پہ چھا جاتی ہے

دشمن سے بھی نام تیرا جپواتی ہے

ممکن ہے کہ سکھ میں بھول جائیں اطفال

لیکن انہیں دکھ میں ماں ہی یاد آتی ہے

یہ رباعی کس کی ہے؟

38 / 85

انجام ہمیشہ طربیہ ہونا چاہئے‘‘ یہ کس تحریک کا فارمولہ تھا؟

39 / 85

داستان فسانہ عجائب میں کتنے بادشاہوں کی مدح کی گئی ہے؟

40 / 85

مرزا غالب سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟

41 / 85

غالب جدید اردو نثر کے موجد اور خطوط نویسی کے رہنما ہیں۔   بقول؟

42 / 85

آزاد میں تنقید کا مادّہ مطلق نہیں تھا“۔ یہ رائے کس نقاد کی ہے؟

43 / 85

قطب شاہی عہد کب سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے ؟

44 / 85

جب کسی لفظ کے حقیقی معنی کو ترک کرکے اس کو کسی مجازی معنی میں استعمال کریں تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلائے گا۔

45 / 85

کس شاعر کی شاعری غم جاناں اور غم دوراں کی عکاسی کرتی ہے؟

46 / 85

میر امن سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

47 / 85

کربل کتھا کی چوتھی مجلس کا عنوان بتائیں ؟

48 / 85

ناول لندن کی ایک رات کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

49 / 85

اجزائے مرثیہ کی درست ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

50 / 85

بکٹ کہانی کس صدی کی تخلیق ہے؟

51 / 85

کس شاعر نے اردو محاورات اور ضرب  المثال کا ایک دفتر قائم کیا تھا؟

52 / 85

ماسٹر رام چندر کی وفات کس سن میں ہوئی؟

53 / 85

تچھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں

اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے

یہ شعر کس نظم سے ماخوذ ہے؟

54 / 85

شکست کے بعد کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

55 / 85

ہاں غازیو یہ دن ہے جدال و قتال کا

یاں خوں بہے گا آج محمد کی آل کا

یہ شعر کس کے مرثیہ سے ہے؟

56 / 85

میراجی اور ن م راشد کا تعلق کس تحریک سے تھا؟

57 / 85

مومن کا دیوان کریم الدین نے کب شائع کیا؟

58 / 85

اکبر علی خان کس ناول کا کردار ہے؟

59 / 85

جس چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دیا جائے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے؟

60 / 85

مافوق الفطرت عناصر کس صنف کی خصوصیت ہے؟

61 / 85

 ترتیب کے اعتبار سے مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کا درست زمرہ ہوگا؟ 

62 / 85

عادل شاہی سلطنت کا بانی کون تھا ؟

63 / 85

آخری کوشش کل کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

64 / 85

ذکا اللہ دہلی کالج میں کس چیز کے پروفیسر مقرر ہوئے؟

65 / 85

دہلی کالج سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا درست زمرہ ہوگا؟

66 / 85

ان میں فراق کا شعری مجموعہ ہیں؟

67 / 85

حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب عمل میں آیا؟

68 / 85

دبستان لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے شعرا کا درست زمرہ ہوگا؟

69 / 85

حیات سعدی کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

70 / 85

ساحل اور سمندر کے عنوان کی نشاندہی کیجئے؟

71 / 85

روزنامہ انقلاب کے بانی؟

72 / 85

افسانے کے اجزائے ترکیبی سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

73 / 85

بیدی کا افسانہ لاجونتی کس مجموعے میں شامل ہے؟

74 / 85

تمام سوانح نگاروں کے مطابق حیدربخش حیدری کا سن وفات کیا ہوگا؟

75 / 85

نقوی صاحب محقق ہیں اور اس اعتبار سے وہ ہمارے زمانے میں امتیازی حیثیت کے مالک ہیں۔ ان کی تحقیق کی دو تین خوبیاں ایسی ہیں جنہوں نے انہیں اعتبار و امتیاز بخشا ہے”

بقول؟

76 / 85

مثل، گیا، صورت، سا، سی، سے یہ سب کس ذیل میں آتے ہیں؟

77 / 85

ناول آخر شب کے ہمسفر کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

78 / 85

ڈرامے کی پیش کش میں کتنا وقت صرف ہو یا ڈراما کتنی دیر کا ہو۔ یہ بات کس وحدت میں شامل ہے؟

79 / 85

فسانہ عجائب کے کرداروں کی نشاندہی کیجئے؟

80 / 85

 

16 Jan 1877

 کو کون سا اخبار جاری کیا گیا؟

81 / 85

ناول امراؤ جان ادا کس سن میں لکھا گیا؟

82 / 85

ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔ اس صلاحیت کو درجہ کمال تک پہنچانے میں ساری نیکی اور بڑائی ہے۔ درجہ کمال تک نہ کبھی کوئی پہنچا ہے، نہ پہنچ سکتا ہے، لیکن وہاں تک پہنچنے کی کوشش ہی میں انسان انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کندن ہو جاتا ہے”
یہ پیراگراف کس کا ہے؟

83 / 85

عادل شاہی دور میں کتنے بادشاہ گزرے ہیں ؟

84 / 85

کس اخبار کو اتنی مقبولیت حاصل ہوئی کہ اس کی اشاعت 62 ہزار تک پہنچ گئی؟

85 / 85

ڈراما سلور کنگ میں افضل کا وفادار نوکر کا کیا نام ہے؟

Your score is

The average score is 59%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

7 thoughts on “Up Gic Lecturer Urdu Quiz”

  1. ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!