Education

0 votes, 0 avg
112
Created on

Sunday Special Quiz 30-05-2021

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

کاروان ادب کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ  کریں)

(6265696469)

Plz Enter Your Name

1 / 58

داستان فسانہ عجائب زبان و بیان کے اعتبار سے کس کی تقلید میں لکھی گئی؟

2 / 58

رجب علی بیگ سرور کی تصنیف کا درست زمرہ ہوگا؟

3 / 58

Question Image

4 / 58

فسانہ عجائب کے کردار جان عالم نے فسانہ شاہ یمن کس کو سنایا؟

5 / 58

ان میں داستان فسانہ عجائب کا کردار نہیں ہے؟

6 / 58

میر امن کی وفات کب ہوئی؟

7 / 58

رجب علی بیگ سرور شاعری میں کس کے شاگرد تھے؟

8 / 58

کس نے داستان فسانہ عجائب کے کردار مہر نگار کو اس داستان کی ہیروئن قرار دیا ہے؟

9 / 58

داستان باغ و بہار کے متعلق یہ کس نے کہا کہ اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی فصاحت و بلاغت ہے.

10 / 58

نثر کے اعتبار سے دبستان لکھنؤ کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟

11 / 58

میر امن کی دو تصنیف کون کون سی ہیں؟

12 / 58

رجب علی بیگ سرور نے نصیر الدین حیدر سے لیکر واجد علی شاہ کی تاریخ معزولی تک کے سیاسی اور خصوصاً تہذیبی صورت حال کو کس کتاب میں بیان کیا ہے؟

13 / 58

باغ و بہار کے جواب میں لکھی گئی داستان؟

14 / 58

انشائے سرور اور شبستان سرور کس نے لکھی؟

15 / 58

میر امن کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟

16 / 58

رجب علی بیگ سرور نے منشی شیو نرائن کی فرمائش پر کون سی کتاب لکھی؟

17 / 58

فسانہ شاہ یمن کس داستان کا عنوان ہے؟

18 / 58

داستان فسانہ عجائب کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟

19 / 58

داستان فسانہ عجائب کہاں لکھی گئی؟

20 / 58

رجب علی بیگ سرور کی وفات کس سن میں ہوئی؟

21 / 58

فیروز بخت کہاں کا بادشاہ تھا؟

22 / 58

داستان فسانہ عجائب کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

23 / 58

رجب علی بیگ سرور کی تصنیف نہیں ہے؟

24 / 58

داستان فسانہ عجائب کا کردار ؟

25 / 58

ان میں کون سا جوڑ درست ہے؟

26 / 58

رجب علی بیگ سرور کی وفات کہاں ہوئی؟

27 / 58

رجب علی بیگ سرور کی پیدائش کہاں ہوئی؟

28 / 58

فسانہ عبرت کس کی تخلیق ہے؟

29 / 58

آزاد بخت کے وزیر کا نام کیا ہے؟

30 / 58

داستان فسانہ عجائب میں جن بادشاہوں کی مدح کی گئی ہے اُن کے نام ہیں؟

31 / 58

داستان فسانہ عجائب میں جان عالم کو تبدیلی روح کا عمل کس نے بتایا؟

32 / 58

فسانہ عجائب کا سب سے کامیاب اور متحرک کردار کون ہے؟

33 / 58

باغ و بہار اُردو نثر کی پہلی زندہ کتاب قرار پائی”

34 / 58

رجب علی بیگ سرور کی عرض داشتوں اور رقعات کا مجموعہ؟

35 / 58

اُردو اور شمالی ہند میں پہلی طبع زاد داستان؟

36 / 58

داستان فسانہ عجائب میں کس شہر کی مذمت کی گئی ہے؟

37 / 58

فسانہ عجائب کس سن میں لکھی گئی؟

38 / 58

ان میں درست زمرہ تلاش کیجئے؟

39 / 58

ان میں سے کس بادشاہ کے دربار میں داستان فسانہ عجائب پیش کی گئی؟

40 / 58

داستان فسانہ عجائب کس سن میں شائع ہوئی؟

41 / 58

شرار عشق کس کی تخلیق ہے؟

42 / 58

باغ و بہار میں کل کتنے قصے ہیں؟

43 / 58

Question Image

44 / 58

داستان فسانہ عجائب کے کردار جان عالم کی بیویوں کا زمرہ تلاش کریں؟

45 / 58

فسانہ عجائب پہلی بار کب اور کہاں سے شائع ہوئی؟

46 / 58

رجب علی بیگ سرور نے نواب سکندر بیگم کی فرمائش پر کون سی کتاب لکھی؟

47 / 58

سرور کی تصنیف فسانہ عبرت پہلی بار مکمل صورت میں کس سن میں شائع ہوئی؟

48 / 58

رجب علی بیگ سرور کی پیدائش کس سن میں ہوئی؟

49 / 58

Question Image

50 / 58

رجب علی بیگ سرور نے فسانہ عجائب کب لکھی؟

51 / 58

داستان فسانہ عجائب میں جان عالم کے والد کا نام کیا ہے؟

52 / 58

رجب علی بیگ سرور نے داستان لکھی؟

53 / 58

داستان فسانہ عجائب کس کی تخلیق ہے؟

54 / 58

داستان فسانہ عجائب میں کس شہر کی تعریف بیان کی گئی ہے؟

55 / 58

میر امن نے ناول کے لئے موزوں زبان کی بنیاد ڈالی” بقول؟

56 / 58

داستان فسانہ عجائب میں کتنے بادشاہوں کی مدح کی گئی ہے؟

57 / 58

رجب علی بیگ سرور نے مہاراج ایسری پرشاد ناراین سنگھ کی فرمائش پر کون سی کتاب لکھی؟

58 / 58

رجب علی بیگ سرور کے والد کا نام؟

Your score is

The average score is 81%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

7 thoughts on “Sunday Special Urdu Quiz-2”

  1. شکریہ سر اتنے اچھے سوالات کے لئے جزا ک اللہ کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!