Education

0 votes, 0 avg
157
Created on

Special Quiz-5

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

………………………..

(کاروان ادب کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ  کریں)

(6265696469)

 

Plz Enter Your Name

1 / 25

داستان فسانہ عجائب میں کس شہر کی مذمت کی گئی ہے؟

2 / 25

فسانہ عجائب پہلی بار کب اور کہاں سے شائع ہوئی؟

3 / 25

داستان فسانہ عجائب کس کی تخلیق ہے؟

4 / 25

داستان فسانہ عجائب کے کردار جان عالم کی بیویوں کا زمرہ تلاش کریں؟

5 / 25

داستان فسانہ عجائب میں جان عالم کو تبدیلی روح کا عمل کس نے بتایا؟

6 / 25

فیروز بخت کہاں کا بادشاہ تھا؟

7 / 25

فسانہ عجائب کا سب سے کامیاب اور متحرک کردار کون ہے؟

8 / 25

داستان فسانہ عجائب کا کردار ؟

9 / 25

اُردو اور شمالی ہند میں پہلی طبع زاد داستان؟

10 / 25

فسانہ عجائب کے کردار جان عالم نے فسانہ شاہ یمن کس کو سنایا؟

11 / 25

داستان فسانہ عجائب زبان و بیان کے اعتبار سے کس کی تقلید میں لکھی گئی؟

12 / 25

داستان فسانہ عجائب کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

13 / 25

فسانہ شاہ یمن کس داستان کا عنوان ہے؟

14 / 25

داستان فسانہ عجائب میں جان عالم کے والد کا نام کیا ہے؟

15 / 25

داستان فسانہ عجائب میں جن بادشاہوں کی مدح کی گئی ہے اُن کے نام ہیں؟

16 / 25

داستان فسانہ عجائب میں کتنے بادشاہوں کی مدح کی گئی ہے؟

17 / 25

ان میں داستان فسانہ عجائب کا کردار نہیں ہے؟

18 / 25

داستان فسانہ عجائب میں کس شہر کی تعریف بیان کی گئی ہے؟

19 / 25

باغ و بہار کے جواب میں لکھی گئی داستان؟

20 / 25

داستان فسانہ عجائب کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟

21 / 25

فسانہ عجائب کس سن میں لکھی گئی؟

22 / 25

داستان فسانہ عجائب کہاں لکھی گئی؟

23 / 25

داستان فسانہ عجائب کس سن میں شائع ہوئی؟

24 / 25

کس نے داستان فسانہ عجائب کے کردار مہر نگار کو اس داستان کی ہیروئن قرار دیا ہے؟

25 / 25

ان میں سے کس بادشاہ کے دربار میں داستان فسانہ عجائب پیش کی گئی؟

Your score is

The average score is 81%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

11 thoughts on “Special Urdu Quiz-5”

  1. آئمہ طاہرین

    شکریہ جزاک اللّہ خیر آمین۔عمدہ سوالات 👍👍👍👍

    1. Tarana Ghazala

      Bhut hi achche sawalat h sr… Allah hm sv logo ko kamyabi ata kre…apka tahe dil se sukriya..

      …apki Mehnt se hmlogo ki Preparation bhut achchi chal rhi h sr

  2. شان مصباحی

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر بہت عمدہ انتخاب کیا
    اچھے سوالات ہیں ہم امید کرتے ہیں ان سوالات سے لوگ استفادہ ضرور اٹھائیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ
    مولا سلامت رکھے ہر بلا سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

    1. وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
      آپ کا بیحد شکریہ۔۔
      اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی نصیب فرمائے
      آمین ثم آمین۔۔

  3. اسلام علیکم جناب آپ نے بہت اچھے سوالات بنائیں ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے آمین

  4. Tarana Ghazala

    Bhut hi achche sawalat h sr.. allah hm sv logo ko kamyab kre…..aur apko tahe dil sukriya. Apki wjah se hmlog ki itne achchi Preparation ho rhi h ..mashaallah

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!