Education

0 votes, 0 avg
360
Created on

Special Quiz-2

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

Plz Enter Your Name

1 / 50

مافوق الفطرت عناصر کس صنف کی خصوصیت ہے؟

2 / 50

ارسطو کے مظابق ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

3 / 50

نطم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کا لفط ہے ۔جس کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

4 / 50

افسانے کے اجزائے ترکیبی کی نشاندہی کیجئے؟

5 / 50

رزمیہ مثنوی کی پہچان کیجئے؟

6 / 50

رپورتاژ کس زبان کا لفظ ہے؟

7 / 50

کس صنف کو جیبی نگارخانہ کا نام دیا گیا؟

8 / 50

قصیدہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

9 / 50

کون سی صنف عربی سے فارسی پھر فارسی سے اردو میں آئی؟

10 / 50

مختصر کہانی کو کیا کہا جاتا ہے ؟

11 / 50

داستان سے متعلق درست زمرہ؟

12 / 50

جس مثنوی میں عشق و محبت کی داستان بیان ہو؟

13 / 50

مرثیہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا ؟

14 / 50

 ترتیب کے اعتبار سے مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کا درست زمرہ ہوگا؟ 

15 / 50

مثنوی کا لفظ کس سے بنا ہے؟

16 / 50

قصیدے کا سب سے اہم جز؟

17 / 50

رپورتاژ کا موجد کون ہے؟

18 / 50

قصدے کے اجزائے ترکیبی ہیں؟

19 / 50

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی کی نشاندہی کیجئے؟

20 / 50

اطالوی زبان کے لفظ ناویلا سے کون نکلا ہے؟

21 / 50

بیانیہ شاعری کی معراج ہے؟

22 / 50

ناول  کو عہد جدید کا۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے؟

23 / 50

مثنوی کے لئے کتنے اوزان مقرر ہیں؟

24 / 50

مثنوی کی نشاندہی کیجئے؟

25 / 50

غزل گو شاعر ہیں؟

26 / 50

ناول کے اجزائے ترکیبی کا زمرہ تلاش کیجئے؟

27 / 50

مضمون کے اعتبار سے قصیدے کی چار قسمیں؟

28 / 50

غزل کس زبان کا لفظ ہے؟

29 / 50

افسانے کی نمایاں خصوصیات کیا ہے؟

30 / 50

ہیرو کا میدان جنگ میں آنا۔ کس جز میں آتا ہے؟

31 / 50

عربی زبان کے لفظ والا زمرہ تلاش کیجئے؟

32 / 50

مرثیے کے کس جز میں ہیرو کا ناک نقشہ، قد و قامت ، شجاعت و نیک خوئی کا بیان ہوتا ہے؟

33 / 50

ڈراما کس زبان کا لفظ ہے؟

34 / 50

ہندوستان میں ڈرامے کا موجد کس کو کہا گیا ہے؟

35 / 50

پلاٹ کس صنف کے اجزائے ترکیبی میں شامل نہیں ہے؟

36 / 50

صنف ناول کا آغاز کس تحریک کے دوران ہوا؟

37 / 50

آپ کے سامنے ایک اسٹیج بنا ہوا ہے ، اس پر کچھ لوگ ایک کہانی پیش کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ دربان بنتے ہیں، ایک بادشاہ بنتا ہے، ایک شہزادہ اور ایک رانی وغیرہ کا رول پلے کرتے ہیں۔

ایسی صنف کو کیا کہیں گے؟

38 / 50

ان میں درست نہیں ہے؟

39 / 50

مثنوی کو سب سے کار آمد صنف کس نے کہا؟

40 / 50

عربی زبان کا لفظ جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں؟

41 / 50

ان میں درست زمرہ نہیں ہے؟

42 / 50

مثنوی کے ہر شعر کا قافیہ؟

43 / 50

بھرت منی کے مظابق ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

44 / 50

جس مثنوی میں جنگ کا بیان ہو؟

45 / 50

عورتوں کے حسن و جمال کی باتیں اور تعریف کس صنف میں کی جاتی ہیں؟

46 / 50

کون سی زبان لشکری کہلاتی ہے ؟

47 / 50

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

48 / 50

ان میں مرثیہ نگار نہیں ہیں؟

49 / 50

اردو زبان سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا ؟

50 / 50

کہانی کی طویل اور پیچیدہ صنف کو کیا کہتے ہیں؟

Your score is

The average score is 79%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

25 thoughts on “Special Urdu Quiz-2”

  1. زیبا فرقان

    بہت اچھی کوئز ہے۔۔۔۔آپ کی محنت کو سلام۔۔۔
    سوال نمبر 27 کا جواب غلط دیا اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے

  2. Masha Allah bahut hi umda koshish Allah Apki ZajA e khair de.. Sir daily is trah ki quiz start rakhiye

  3. ماشاءاللہ ،بہت اچھے سوالات تھے ۔دل خوش ہوگیا ۔اس طرح کے سوالات یاد دہانی کے لئے بہت کارگر ہے۔اور اس طرح کے سوالات تیار کریں۔اللہ آپ کو دونوں کی کامیابی سے عطا فرمائے۔آمین

    1. شان مصباحی

      السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت عمدہ سوالات کا انتخاب کیا سر جی۔ % 88 اسکور رہا
      اللہ تعالیٰ آپکو تا عمر سلامت رکھے ہر بلا سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

    1. Asma Saba Khwaj

      اسلام علیکم
      عمدہ سوالات کا انتخاب کیا آپنے بہت شکریہ آپکا استادِ محترم اللہ آپکو سدا شاد و آباد رکھے

Leave a Reply to Mohd Hilal Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

Copyright © Mohd Hilal Alam . 2020-21 All Rights Reserved

All files and information contained in this Website or Blog are copyright by Mohd Hilal Alam , and may not be duplicated, copied, modified or adapted, in any way without our written permission. Our Website or Blog may contain our service marks or trademarks as well as those of our affiliates or other companies, in the form of words, graphics, and logos.

Your use of our Website, Blog or Services does not constitute any right or license for you to use our service marks or trademarks, without the prior written permission of Mohd Hilal Alam.

Our Content, as found within our Website, Blog and Services, is protected under United States and foreign copyrights. The copying, redistribution, use or publication by you of any such Content, is strictly prohibited. Your use of our Website and Services does not grant you any ownership rights to our Content.

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!