Education

0 votes, 0 avg
0
Created on

Special Quiz-2

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

Plz Enter Your Name

1 / 50

مثنوی کا لفظ کس سے بنا ہے؟

2 / 50

جس مثنوی میں جنگ کا بیان ہو؟

3 / 50

غزل گو شاعر ہیں؟

4 / 50

قصدے کے اجزائے ترکیبی ہیں؟

5 / 50

عربی زبان کے لفظ والا زمرہ تلاش کیجئے؟

6 / 50

مختصر کہانی کو کیا کہا جاتا ہے ؟

7 / 50

ہندوستان میں ڈرامے کا موجد کس کو کہا گیا ہے؟

8 / 50

آپ کے سامنے ایک اسٹیج بنا ہوا ہے ، اس پر کچھ لوگ ایک کہانی پیش کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ دربان بنتے ہیں، ایک بادشاہ بنتا ہے، ایک شہزادہ اور ایک رانی وغیرہ کا رول پلے کرتے ہیں۔

ایسی صنف کو کیا کہیں گے؟

9 / 50

افسانے کے اجزائے ترکیبی کی نشاندہی کیجئے؟

10 / 50

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی کی نشاندہی کیجئے؟

11 / 50

اردو زبان سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا ؟

12 / 50

مرثیے کے کس جز میں ہیرو کا ناک نقشہ، قد و قامت ، شجاعت و نیک خوئی کا بیان ہوتا ہے؟

13 / 50

مثنوی کے لئے کتنے اوزان مقرر ہیں؟

14 / 50

مضمون کے اعتبار سے قصیدے کی چار قسمیں؟

15 / 50

رزمیہ مثنوی کی پہچان کیجئے؟

16 / 50

 ترتیب کے اعتبار سے مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کا درست زمرہ ہوگا؟ 

17 / 50

عربی زبان کا لفظ جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں؟

18 / 50

ارسطو کے مظابق ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

19 / 50

مثنوی کے ہر شعر کا قافیہ؟

20 / 50

جس مثنوی میں عشق و محبت کی داستان بیان ہو؟

21 / 50

مافوق الفطرت عناصر کس صنف کی خصوصیت ہے؟

22 / 50

ان میں درست نہیں ہے؟

23 / 50

قصیدے کا سب سے اہم جز؟

24 / 50

بھرت منی کے مظابق ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

25 / 50

اطالوی زبان کے لفظ ناویلا سے کون نکلا ہے؟

26 / 50

ڈراما کس زبان کا لفظ ہے؟

27 / 50

مثنوی کو سب سے کار آمد صنف کس نے کہا؟

28 / 50

غزل کس زبان کا لفظ ہے؟

29 / 50

ناول  کو عہد جدید کا۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے؟

30 / 50

عورتوں کے حسن و جمال کی باتیں اور تعریف کس صنف میں کی جاتی ہیں؟

31 / 50

نطم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کا لفط ہے ۔جس کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

32 / 50

صنف ناول کا آغاز کس تحریک کے دوران ہوا؟

33 / 50

بیانیہ شاعری کی معراج ہے؟

34 / 50

افسانے کی نمایاں خصوصیات کیا ہے؟

35 / 50

ان میں درست زمرہ نہیں ہے؟

36 / 50

کون سی زبان لشکری کہلاتی ہے ؟

37 / 50

قصیدہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

38 / 50

داستان سے متعلق درست زمرہ؟

39 / 50

کون سی صنف عربی سے فارسی پھر فارسی سے اردو میں آئی؟

40 / 50

رپورتاژ کا موجد کون ہے؟

41 / 50

ہیرو کا میدان جنگ میں آنا۔ کس جز میں آتا ہے؟

42 / 50

رپورتاژ کس زبان کا لفظ ہے؟

43 / 50

پلاٹ کس صنف کے اجزائے ترکیبی میں شامل نہیں ہے؟

44 / 50

ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں کون شامل نہیں ہے؟

45 / 50

مثنوی کی نشاندہی کیجئے؟

46 / 50

کس صنف کو جیبی نگارخانہ کا نام دیا گیا؟

47 / 50

کہانی کی طویل اور پیچیدہ صنف کو کیا کہتے ہیں؟

48 / 50

ناول کے اجزائے ترکیبی کا زمرہ تلاش کیجئے؟

49 / 50

مرثیہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا ؟

50 / 50

ان میں مرثیہ نگار نہیں ہیں؟

Your score is

The average score is 0%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

Copyright © Mohd Hilal Alam . 2020-21 All Rights Reserved

All files and information contained in this Website or Blog are copyright by Mohd Hilal Alam , and may not be duplicated, copied, modified or adapted, in any way without our written permission. Our Website or Blog may contain our service marks or trademarks as well as those of our affiliates or other companies, in the form of words, graphics, and logos.

Your use of our Website, Blog or Services does not constitute any right or license for you to use our service marks or trademarks, without the prior written permission of Mohd Hilal Alam.

Our Content, as found within our Website, Blog and Services, is protected under United States and foreign copyrights. The copying, redistribution, use or publication by you of any such Content, is strictly prohibited. Your use of our Website and Services does not grant you any ownership rights to our Content.

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!