Education

0 votes, 0 avg
338
Created on

Special Quiz-1

*Special Urdu Quiz All Competitive Exams*

Like:- UP GIC LECTURER, Ugc Net/JRF, UP TGT, Up Assistant Professor

1 / 26

اُردو کوہستان کی سرحد سے پیدا ہوئی” بقول؟

2 / 26

وسطی ہند آریائی میں کتنے دور ہیں؟

3 / 26

ہند یوروپی سے کس زبان کا تعلق ہے؟

4 / 26

ڈاکٹر سدیشور ورما کے مطابق قدیم ہند آریائی عہد کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے؟

5 / 26

قدیم ہند آریائی عہد کو گیان چند جین نے کرنے ادوار میں تقسیم کیا؟

6 / 26

قدیم ہند آریائی میں کتنے وید ملتے ہیں؟

7 / 26

وسطی ہند آریائی کا عہد کون سا ہے؟

Question Image

8 / 26

وہ زبان جسے ہم اردو کہتے ہیں، سر زمین پنجاب میں پیدا ہوئی اور وہیں سے ہجرت کرکے دہلی پہنچی” بقول؟

9 / 26

دراوڑی زبان کہاں رائج تھی؟

10 / 26

اُردو اصل سر اور حقیقی مولد دہلی ہے” بقول؟

11 / 26

سامی خاندان سے کون سی زبان نکلتی ہے؟

12 / 26

اُردو سندھ میں پیدا ہوئی” بقول؟

13 / 26

ہند آریائی عہد کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

14 / 26

اُردو کھڑی بولی سے ترقی پاکر بنی جس کی بابت عرض کیا جا چکا ہے کہ وہ دہلی اور میرٹھ کے نواح میں بولی جاتی تھی” بقول؟

15 / 26

آریوں کی آمد کے بعد سب سے پہلے کس کے نمونے ملتے ہیں؟

16 / 26

پالی کس مذہب کی زبان تھی؟

17 / 26

پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے” بقول؟

18 / 26

کس کے نزدیک مغربی ہندی ایک طرح کی فرضی اور خیالی زبان ہے؟

19 / 26

مغربی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں؟

20 / 26

اُردو کی داغ بیل پنجاب کے علاقے میں پڑی” بقول؟

21 / 26

ہریانوی زبان کی پیدائش اُردو کی پیدائش کے بعد عمل میں آئی” بقول؟

22 / 26

اُردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا” بقول؟

23 / 26

اُردو دکن میں پیدا ہوئی” کہنے والے ہیں؟

24 / 26

دو آبہ گنگ و جمن کو اُردو کا مسکن کس نے کہا؟

25 / 26

قدیم ہند آریائی کے وید کا زمرہ ہوگا؟

26 / 26

اس عہد کی نامی زبانیں وہ ہوں گی جن کی نشانی تامل، اوڑیا اور تلگو وغیرہ اضلاع دکن اور مشرق میں اب تک یادگار موجود ہیں” بقول؟

Your score is

The average score is 66%

0%

You must log in to see your results.

 

دوستوں آپ لوگوں کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہو تو کمینٹس ضرور کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

شیئر بٹن نیچے دیا گیا ہے۔

Share on whatsapp
WhatsApp
Share on telegram
Telegram
Share on facebook
Facebook

28 thoughts on “Special Urdu Quiz-1”

  1. شان مصباحی

    ماشاء اللہ بہت عمدہ سوالات کا انتخاب کیا مولا پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو تا عمر سلامت رکھے ہر بلا سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

  2. Ya test series hamay exam denay ky liye bohut he mufeed hai . . . Tahay dil say sukurya sir ap ka

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Mohd Hilal Alam(Moradabadi)

Website Designer

Copyright © Mohd Hilal Alam . 2020-21 All Rights Reserved

All files and information contained in this Website or Blog are copyright by Mohd Hilal Alam , and may not be duplicated, copied, modified or adapted, in any way without our written permission. Our Website or Blog may contain our service marks or trademarks as well as those of our affiliates or other companies, in the form of words, graphics, and logos.

Your use of our Website, Blog or Services does not constitute any right or license for you to use our service marks or trademarks, without the prior written permission of Mohd Hilal Alam.

Our Content, as found within our Website, Blog and Services, is protected under United States and foreign copyrights. The copying, redistribution, use or publication by you of any such Content, is strictly prohibited. Your use of our Website and Services does not grant you any ownership rights to our Content.

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!