Digital Education Zone Moradabad

Quiz-08- (Karwan E Adab Quiz Series)

1.

آل احمد سرور نے اپنی خودنوشت سوانح خواب باقی ہیں کے کس باب میں ذاکر حسین صاحب کا ذکر بڑی تفصیل کے ساتھ کیا ہے؟

 
 
 
 

2.

خوش رہو اہل وطن” کس سفرنامے کا عنوان ہے؟

 
 
 
 

3.

ان میں درست زمرہ تلاش کیجئے؟

 
 
 
 

4.

سرور نے علی گڑھ یونیورسٹی میں ایم۔ اے میں کب داخلہ لیا تھا؟

 
 
 
 

5.

اقبال کی کس نظم میں زندگی ٗ سلطنت، دنیائے اسلام ٗ تصورِ خودی، عناصرِ فطرت ٗ عصرِ حاضر کے مسائل ٗ مغرب و مشرق کا موازنہ ٗ مسلم امت ٗ اور ان سب کے ساتھ ساتھ شخصی واردات کا بیان ملتا ہے؟

 
 
 
 

6.

پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں

پھر وہی زندگی ہماری ہے

خواب باقی ہیں میں یہ شعر آیا ہے، یہ کس شاعر کا ہے؟

 
 
 
 

7.

باغ و بہار میں سادگی اور پرکاری بیک وقت جمع ہیں”

بقول؟

 
 
 
 

8.

میر امن کی باغ و بہار ان تصنیفات میں سے ہے جو ایک بار پیدا ہو کر پھر نہیں مرتیں” 

بقول؟

 
 
 
 

9.

عجب طرح کا غم ہوا، جس کا بیان نہیں کر سکتا۔ ایک بارگی یتیم ہو گیا۔کوئی سر پر بوڑھا بڑا نہ رہ۔ اس مصیبت ناگہان سے رات دن رویا کرتا، کھانا پینا سب چھوٹ گیا۔”

یہ پیراگراف باغ و بہار کے کس درویش کے قصے سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

10.

رہے ہیں پھول پھولوں کے گلے لاگ

 مرے سینے جدائی کا لگا داگ

یہ شعر بکٹ کہانی کے کس عنوان سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

11.

اس میں کون سی نظم بحر ہزج مثمن اخرب سالم کی بحر میں ہے؟

 
 
 
 

12.

تو پھر ان چالیس کروڑ انسانوں کو نازیوں کی چکی میں پستا دیکھ کر تمہارے کان پر جوں کیوں نہیں رینگتی۔ فرانس کو تم بچانے دوڑے، پولینڈ کی موت پر چھاتی کوٹ کوٹ کر روئے، برطانیہ کے ہاتھ سے دو تین سونے کی چڑیاں جاپانیوں نے چھین لیں تو کلیجے مسل گئے، مگر یہ کیسی انسانیت ہے جو بس تمہیں سفید چمڑی ہی میں نظر آتی ہے”

یہ پیراگراف کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

13.

آل احمد سرور 

پی ای این (.P. E. N) 

کانفرنس کے سلسلے میں میسور کب گئے؟

 
 
 
 

14.

“پڑوس میں ایک مسلمان گھرانہ بھی تھا۔ جس میں ایک لڑکی مجھ سے دو تین سال بڑی تھی۔ اس کا نام غالباً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہا ہو گا”

آل احمد سرور کی خودنوشت سوانح خواب باقی ہیں کی لائن کو مکمل کیجئے؟

 
 
 
 

15.

مجتبیٰ حسین کا سفرنامہ جاپان چلو جاپان چلو پہلی بار کب شائع ہوا؟

 
 
 
 

16.

باغ و بہار اُردو نثر کی پہلی زندہ کتاب قرار پائی”

بقول؟

 
 
 
 

17.

جاپانیوں کی ہر چیز چھوٹی ہوتی ہے سوائے کردار کے”۔

یہ لائن کس سفرنامے میں درج ہے؟

 
 
 
 

18.

علامہ اقبال کی وفات کس ملک میں ہوئی؟

 
 
 

19.

ناول زندگی کی کتاب ہے”

بقول؟

 
 
 
 

20.

میر امن نے دلّی کے تہذیبی نقوش اس داستان میں پوری شان سے منعکس کیے ہے،ان کی زبان سادگی ، سلاست اور متناسب الفاظ کا مرقع ہے۔ بول چال کی عام زبان نے میر امن کی نثر کو اس عہد کا نمائندہ بنا دیا ہے۔‘‘

بقول؟

 
 
 
 

21.

یہ سرگزشت میری ذرا کان دھر سنو!

مجھ کو فلک نے کر دیا زیر و زبر، سنو!

جو کچھ کہ پیش آئی ہے شدت مرے تئیں

اس کا بیان کرتا ہوں، تم سر بہ سر سنو!

ان اشعار کے ساتھ کس درویش کا قصہ شروع ہوتا ہے؟

 
 
 
 


Imp Note:

25 Day Regular Quiz Series Open Our Website.

25 Days Special Quiz Fees 50Rs. Per Students

Special Quiz Form Available Shortly……………..  

Karwan E Adab Quiz Series

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!