Quiz-05 Free

Quiz-05

Easy Quiz

1.

جنوبی ہند کے چار اہم خطے ديوگری، تلنگانہ، کرناٹک اور معبر تھے۔ اس کا
اظہار کس محقق نے کيا ہے؟

 
 
 
 

2.

ڈاکٹر گلکريسٹ پيشے سے ڈاکٹر تھے ، ليکن انہوں نے 1797 ء ميں کون سا اہم
کارنامہ انجام ديا؟

 
 
 
 

3.

اردو کا پہلا تذکره ‘‘نکات الشعراء’’ کس شاعر نے تحرير کيا ہے؟

 
 
 
 

4.

فورٹ وليم کالج کی نثر سے قبل شمالی ہند ميں سب سے مشہور داستان کون سی
لکھی گئی تھی؟

 
 
 
 

5.

اردو ميں کس شاعر کو پہلے ہجو نگار اور شہر آشوب کے تخليق کار کا درجہ
حاصل ہے؟

 
 
 
 

6.

مغربی ہند ی کی پانچ بوليوں ميں کون سی بولی شامل نہيں ہے۔

 
 
 
 

7.

ڈاکٹر مسعود حسين خاں نے کھڑی بولی کو جن دو حصوں ميں تقسيم کيا ہے وه
کون سے علاقے ہيں؟

 
 
 
 

8.

سودا نے مختلف اصناف سخن ميں طبع آزمائی کی ، ليکن وه مزاجاً قصيده کے
شاعر تھے؟يہ فقره کس نے کہا ہے؟

 
 
 
 

9.

دہلی ميں کس شاعر کے زمانے مينسياسی انتشار ،زندگی کی تباہی اور تہذيب
کاشيزاره بکھر چکا تھا؟

 
 
 
 

10.

اردو کی اولين مثنوی ‘‘کدم راؤ پدم راؤ ’’ کو کس نے مرتب کرکے شائع کيا؟

 
 
 
 


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!