Our Youtube

Digital Education Zone Moradabad

Quiz-05- 16-08-2020 (Aag Ka Darya)

1.

کون سا زمرہ آگ کا دریا کے کرداروں سے متعلق نہیں ہے؟

 
 
 
 
 

2.

ناول آگ کا دریا کا عنوان کس شاعر کے شعر کے مصرع کا ٹکڑا ہے؟

 
 
 
 

3.

ہمارے شہر کا دستور ہے۔ دعا دیتے  وقت کہتے ہے۔ سوا غم حسین کے خدا کوئی غم نہ دے۔ یہ دعا میں تم کو نہیں دے سکتی۔ تم حسین کا غم بھی نہیں جانتے۔ تم تو جانتے ہی نہیں غم کسے کہتے ہیں!”

ناول آگ کا دریا میں نیلمبر سے یہ جملہ کون کہتا ہے؟

 
 
 
 

4.

ان میں سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

 
 
 
 

5.

ناول آگ کا دریا میں گوتم سے سرجو ندی کے کنارے کون ملتا ہے؟

 
 
 
 
 

6.

“یہ ناول (یعنی آگ کا دریا) اپنے کرداروں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ اپنے بیان کی شریعت اور قوت پر بھروسہ کرتا ہے”

بقول؟

 
 
 
 
 

7.

قرت العین حیدر کے ناولوں سے متعلق درست زمرہ ہوگا؟

 
 
 
 
 

8.

زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

 
 
 
 
 

9.

ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ کس نے کہا کہ” آگ کا دریا کی اشاعت بے وقت کی راگنی ہے”

 
 
 
 
 

10.

ناول آگ کا دریا کا انگریزی ترجمہ کس نام سے کیا گیا؟

 
 
 
 
 

11.

ناول آگ کا دریا کے کردار چمپک کو ناول کے ادوار سے درست کیجئے؟

 
 
 
 
 

12.

ناول آگ کا دریا میں جمال اور جلال کس کے لڑکے ہیں؟

 
 
 
 
 

13.

اسے وہی کرنا پڑا جو عورت کی حیثیت سے اس کے بھاگ میں لکھا تھا اور جو غالباً اس کا فرض تھا۔ راجن کے قتل کے بعد اسے دوسری شہزادیوں کے ساتھ پکڑ کر پاٹلی پتر لایا گیا”

یہ پیراگراف کس ناول سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 
 

14.

شیشے کا گھر کس کی تصنیف ہے؟

 
 
 
 
 

15.

اُردو کی کس ناول نگار و افسانہ نگار ادیبہ کو اُردو کی”ورجینیا وولف” کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

16.

 
 
 
 

17.

ناول آگ کا دریا کے کون دو کردار گاندھی جی کے ستیہ گرہ کے سلسلے میں جیل جاتے ہیں؟

 
 
 
 

18.

سکینہ بی بی اور ساجدہ آپا کس ناول کے کردار ہیں؟

 
 
 
 

19.

“گھنگروؤں کی آواز اس کے کان میں پہنچا کی، وہ ایک اور حقیقت سے دو چار ہوا۔ سارے نظام کائنات میں لے ہے۔ آفاق میں لے ہے۔

یہ لائن کس ناول سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 
 

20.

“قرت العین حیدر نے کردار نگاری میں کوئی کمال نہیں دکھایا صرف مختلف ٹائپ یا نمونے بنائے ہیں”

آگ کا دریا پر یہ قول کس نے کہا؟

 
 
 
 
 

21.

رام دین اور گوپال کس ناول کے کردار ہیں؟

 
 
 
 
 


minimize your documents

Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus luctus nec

follow client payments

Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus luctus nec

saved to the cloud

Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus luctus nec

automate repeating tasks

Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus luctus nec

Good

Karwan E Adab Quiz Series

Quiz (05)*Aag ka Darya** Result

No results match your search criteria.

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!