Digital Education Zone Moradabad

MH SET OLD PAPER 2019

1.

.1”کون سی پتنگ چاہیے ہر رنگ،ہر نوع،ہر مزاق،ہر بہار کی پتنگیں موجود ہیں صاحب! کون سی پتنگ لیجئے گا۔دو سھاریا،گلہریا،پہاڑیا، للسرا،،گھایل، لنگوٹیا،چاند تارا، بگلا نپا، تر بوزیا۔
یہ عبارت کس ڈرامے سے ماخوذ ہے؟
(A) آگرہ بازار
(B) یہودی کی لڑکی
(C) ضحاک
(D) انارکلی

 
 
 
 

2.

.2”موم کی طرح جلتے رہے ہم شہیدوں کے تن“
یہ مصرعہ کس نظم سے ماخوذ ہے؟
(A) گور غریباں
(B) باغی
(C) چارہ گر
(D) چاند تاروں کابن

 
 
 
 

3.

.3 ذیل میں سے کس کردار کا تعلق مثنوی ”سحر البیان“ سے ہے؟
(A) بے نطیر
(B) اصغری
(C) آزاد بخت
(D) وزیرزادہ

 
 
 
 

4.

.4 ذیل میں سے کون سی نظم مولانا حالی کی ہے؟
(A) نشاط امید
(B) صبح امید
(C) شب قدر
(D) تنہائی

 
 
 
 

5.

.5 ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیض احمد فیض کا ہے؟
(A) سرخ سویرا
(B) دست صبا
(C) بنت لمحات
(D) گل نغمہ

 
 
 
 

6.

.6 یہ نگاہیں شرمگیں،یہ آنکھ شرمائی ہوئی
ہے تو شکل یار لیکن ہے مرجھائی ہوئی
ہے نظر حسرت زدہ اور آنکھ للچائی ہوئی
کیا مرے دلدار کی یہ بھی تمنائی ہوئی
یہ منظوم مکالمہ کس ڈرامے سے ماخوذ ہے؟
(A) یہودی کی لڑکی
(B) اندر سبھا
(C) آگرہ بازار
(D) انارکلی

 
 
 
 

7.

.7 مکالمہ مگاری کی اہمیت کس صنف میں ہے؟
(A) انشائیہ
(B) خاکہ
(C) سفر نامہ
(D) ڈرامہ

 
 
 
 

8.

.8 اس طویل نظم کو جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ کیا گیاہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) قصیدہ
(B) غزل
(C) مثنوی
(D) نعت

 
 
 
 

9.

.9 ’بنت لمحات‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟
(A) ن م راشد
(B) اخترالایمان
(C) فیض احمد فیض
(D) میرا جی

 
 
 
 

10.

.10 ہوا پہ دوڑتا ہے اس طرح ابر سیاہ
کے جیسے جائے کوئی پیل مست بے زنجیر
نہ خوار دشت ہی،نرمی میں خواب مخمل ہے
ہر اک تارے رگ سنگ بھی، ہے تار حریر
یہ اشعار کس قصیدہ سے ماخوذ ہے؟
(A) ہوا جب کفر ثابت۔۔۔۔۔۔
(B) ہیں مرے آنکھوں میں اشکوں۔۔۔۔
(C) زہے نشاط اگر کیجئے اسے۔۔۔۔۔۔
(D) تضحیک روزگار۔۔۔۔۔۔۔۔

 
 
 
 

11.

.11 سر سید احمد خاں نے کون سا رسالہ جاری کیا؟
(A) ہمایوں
(B) نیا دور
(C) تہذیب الاخلاق
(D) سو غات

 
 
 
 

12.

.12 اردو کی لسانی تشکیل میں کس زبان کو بنیادی حیثیت حاصل ہے؟
(A) پنجابی
(B) برج بھاشا
(C) پالی
(D) کھڑی بولی

 
 
 
 

13.

.13 ”دل آرام“ کس ڈرامہ کا کردار ہے؟
(A) انوکھی مصیبت
(B) انارکلی
(C) اندر سبھا
(D) سلور کنگ

 
 
 
 

14.

.14 ہائے وہ جلوہئ ایمن،وہ نگاہ ِ سر طور
فتنہ ساماں سے ترا فتنہئ سامان ہونا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
(A) یگانہ چنگیزی
(B) مومن
(C) فانی
(D) اصغر گونڈوی

 
 
 
 

15.

.15 ”ہندو ستان لی الہامی کتابیں دو ہیں،
مقدس وید اور دیوان غالب
یہ قول کس ادیب کا ہے؟
(A) رشید احمد صدیقی
(B) کلیم الدین احمد
(C) احتشام حسین
(D) عبد الرحمن بجنوری

 
 
 
 

16.

.16 کلام میں کسی خاص واقعہ یا قصہ کی طرف اشارہ ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) تشبیہ
(B) استعارہ
(C) کنایہ
(D) تلمیح

 
 
 
 

17.

17 حالی نے شاعر کے کون سی تین شرطیں لازمی قرار دی ہیں؟
(A) تخیل،محاکات،کائنات کا مطالعہ
(B) محا کات، رعایت لفظی، مبالغہ
(C) تخیل، مبالغہ، محاکات
(D) تخیل، مطالعہ ئ کائنات، تفحض الفاظ

 
 
 
 

18.

.18 ناول’گؤدان‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟
(A) نعیم
(B) مادھو
(C ہوری
(D) گھیسو

 
 
 
 

19.

.19 اخبار ’فوائد الناظرین‘ کس کالج سے نکلتا تھا؟
(A) دلی کالج
(B) فورٹ ولیم کالج
(C) ہندو کالج
(D) اسلامیہ کالج

 
 
 
 

20.

.20 ذیل میں کون سا کردار ”امراؤ جان ادا“ میں نہیں ہے؟
(A) بسم اللہ جان
(B) چمپا بائی
(C) خورشید
(D) بوا حسینی

 
 
 
 

21.

21 مثنوی ”سحر البیان“ میں جنون کے بیٹے کا کیا نام ہے؟
(A) حشمت شاہ
(B) فیروز شاہ
(C) دلبر شاہ
(D) صولت شاہ

 
 
 
 

22.

.22 مولانا ابولاکلام آزاد کا اصل نام کیا تھا؟
(A) شرف الدین احمد
(B) فصیح الدین احمد
(C) محی الدین احمد
(D) سلیم الدین احمد

 
 
 
 

23.

.23 ”عبد اللہ پور (جمنا نگر) سے چل کر ہم جگ دھری پہونچے۔شہر کے باہر سڑک کنارے ایک چوکی تھی۔وہاں جو چوکیدار تھا،ابا سے جانے کیوں اسکی تکرار ہوگئی ابا ایک دم بگڑ گئے۔جھگڑا شاید اس پر ہوا تھا کہ وہاں رات گزارنا چاہتے تھے۔ اس جھگڑے کے بعد انھوں نے وہاں رات گزارنے کا ارادہ ترک کر دیااور دوسری سمت جانے والی کچی سڑک پر مڑ گئے“۔
مندرجہ بالااقتباس کہاں سے ماخوذ ہے؟
(A) حیات جاوید
(B) ورود مسعود
(C) اس آباد خرابے میں
(D) خواب باقی ہیں 

 
 
 
 

24.

.24 ”مقدمہ تاریخ زبان اردو“ کے مصنف کون ہیں؟
(A) محی الدین قادری زور
(B) عبد القادر سروری
(C) مسعود حسین خان
(D) سیدہ جعفر

 
 
 
 

25.

.25 تیرے وحشی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے
رم کیا اتنا کہ آہوئے ختن لگنے لگا
یہ کس کا شعر ہے؟
(A) شہر یار
(B) عرفان صدیقی
(C) کلیم عاجز
(D) جگر مرادآبادی

 
 
 
 

26.

.26 ”سب رس“ کس صدی کی داستان ہے؟
(A) بیسویں صدی
(B) انیسویں صدی
(C) اٹھارویں صدی
(D) سترہویں صدی

 
 
 
 

27.

.27 ”خواجہ سگ پرست“ کس داستان کس کردار ہے؟
(A) فسانہئ عجائب
(B) آرائش محفل
(C) باغ و بہار
(D) سب رس

 
 
 
 

28.

.28 ڈرامہ ”انار کلی“ کے پلاٹ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے؟
(A) پیار، بغاوت،انجام
(B) نظر،سفر، قہر
(C) محبت،جدائی، فرار
(D) عشق،رقص، موت

 
 
 
 

29.

.29 ذیل میں سے کس کتاب کے مصنف علامہ شبلی نعمانی ہیں
(A) کاشف الحقائق
(B) شعر العجم
(C) آب حیات
(D) مقدمہ شعر و شاعری

 
 
 
 

30.

.30 ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزار کون تھے؟
(A) علی سردار جعفری
(B) سجاد ظہیر
(C) جوش ملیح آبادی
(D) اختر الایمان

 
 
 
 

31.

.31 غزل میں اگر مطلع جیساہی دوسرا شعر آتا ہے، تو اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) قطعہ
(B) رباعی
(C) مقطع
(D) حسن مطلع

 
 
 
 

Question 1 of 31

Good

Karwan E Adab Quiz Series

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!