Masnavi Kadam Rao

*مثنوی کدم راؤ پدم راؤ*
نظامی بیدری
 
مرتب:- جمیل جالبی 2۔ مرتب:- وہاب اشرفی
اس مثنوی میں 1032 اشعار ہیں اور 1033 واں شعر نا مکمل ہے۔
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ اپنی ہیئت کے اعتبار سے فارسی مثنوی کی مقررہ ہئیت اور “فعولن فعولن فعولن فعل” کے وزن میں لکھی گئی ہے۔ آخری رکن میں کہیں کہیں فعل کی جگہ فعول ہو گیا ہے۔
نعت رسول کے بعد مدح سلطان علا الدین بہمنی نور اللہ 
مرقدہ” کے عنوان کے تحت مثنوی میں مدحیہ اشعار آتے ہیں۔
کدم راؤ پدم راؤ میں پنجابی، راجستانی، کھڑی بولی اور برج بھاشا وغیرہ کے اثرات نظر آتے ہیں۔
کدم راؤ پدم راؤ کا نیا ایڈیشن دہلی سے شائع ہوا۔
اس کا مقدمہ جمیل جالبي نے لکھا۔
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ میں کل 29 عنوان ہیں۔ مثنوی کدم راؤ پدم راؤ پر ایک نظر” یہ مسعود حسین خاں کے مضمون کا نام ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
محمد ہلال عالم۔ ایم اے نیٹ اُردو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!