گلشن عشق

گلشن عشق(1657، 1068ھ) گلشن عشق(1657، 1068ھ) گلشن عشق نصرتیؔکی اولین تخلیق ہے۔یہ ایک عشقیہ مثنوی ہے۔ اس کا سن تصنیف 1657 ء(1068 ھ)ہے۔ گلشن عشق نصرتیؔ نے نبی عبدالصمد کی ترغیب کے بعد لکھی۔ گلشن عشق علی عادل شاہ ثانی کے حکومت کے ابتدائی دورمیں لکھی گئی۔ یہ ایک عشقیہ مثنوی ہے۔اصل قصہ منوہر اور …

گلشن عشق Read More »