Back to: Urdu Notes  

رتن ناتھ سر شار
پنڈت رتن ناتھ در ۔ تخلص ۔ سر شار نام 
لکھنؤ 1847 پیدائش
حیدرآباد 1902 وفات
پنڈت بیج ناتھ در      والد
سر شار کی تصانیف
پہلی تصنیف۔ یہ چار حصوں پر مشتمل ہے 1879 شمس الضحیٰ
سر شار کا یہ ناول چار جلد پر مشتمل ہے 1880 فسانہ آزاد
ہسٹری آف رشائ کا ترجمہ 1887 اعمال نامہ روس
اودھ اخبار میں فسانہ جرید کے نام سے شائع ہووا 1887 جام سرشار
ناول 1890 سیر کہسار
ناول 1893 کامنی
  1894 خم کدہ سرشار
  1894 خدائی فوجدار
    شاخ بنات
(Click Here) فسانہ آزاد کا خلاصہ

Mantu

سعادت حسن منٹو معلومات شخصیت پیدائش : 11 مئی ,...

Read More
DMCA.com Protection Status
error: Content is protected !!